مالک سے پوچھے بغیر گھرکھانا کھانے جانا ملازم بچے کو مہنگا پڑ گیا ، جلاد صفت مالک نے کام کرنے والے بچے کا مار مار کر برا حال کر دیا
جہانیاں (این این آئی)جہانیاں میں جلاد صفت ورکشاپ مالک نے ورکشاپ پر کام کرنے والے بچے کو مار مار کر برا حال کر دیا‘ویڈیو وائر ہونے پر لوگوں نے حکومت پنجاب سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے جلاد صفت ورکشاپ مالک کے خلاف فوری طور پر کارروائی کر کے اسے قرارواقعی سزا دیں تاکہ… Continue 23reading مالک سے پوچھے بغیر گھرکھانا کھانے جانا ملازم بچے کو مہنگا پڑ گیا ، جلاد صفت مالک نے کام کرنے والے بچے کا مار مار کر برا حال کر دیا