افغانستان کے خلاف میچ، پاکستان نے نئے ہتھیار تیز کرنا شروع کر دیے
شارجہ(مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں اپنا تیسرا میچ جمعہ کے روز افغانستان کے خلاف کھیل رہا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی سی بی نے پریکٹس کرنے کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں سرفراز احمد، عثمان قادر، وسیم جونیئر، محمد نواز، خوشدل شاہ اور حیدر علی… Continue 23reading افغانستان کے خلاف میچ، پاکستان نے نئے ہتھیار تیز کرنا شروع کر دیے