سکول فیس ادا نہ کرنے پر نجی سکول میں بچے کے سامنے والد پر تشدد
کراچی (این این آئی)کراچی کے ایک نجی اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے بچے کے سامنے اس کے والد کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔طالب علم کے والد نے الزام لگایا ہے کہ اسکول کی انتظامیہ نے فیس ادا نہ کرنے پر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔بچے کے والد کی شکایت پر… Continue 23reading سکول فیس ادا نہ کرنے پر نجی سکول میں بچے کے سامنے والد پر تشدد