لاہور میں کار سوار نے گاڑی روکنے پر وارڈنز پر سیدھی گولیاں چلا دیں
لاہور(این این آئی) کار سوار نے وارڈنز کی دوڑئیں لگوادی،فیروز پور روڑ، آشیانہ روڈ پر وارڈن مختار وغیر ہ نے کار سوار کو روکا۔وارڈنز نے کارسوار سے کاغذات مانگے۔ کارسوار ملزم نے وارڈنز پر سیدھی گولیاں چلا دی۔وارڈن مختار اور اسکے ساتھی نے بھاگ کر اپنی جانیں بچائیں۔فائرنگ کی فوٹیج سٹی 42 نیوز نے حاصل… Continue 23reading لاہور میں کار سوار نے گاڑی روکنے پر وارڈنز پر سیدھی گولیاں چلا دیں