چینی سکینڈل، آٹا بحران، ایل این جی اور پیٹرول سکینڈل میں مجموعی طور پر قومی خزانے کو لگ بھگ 500ارب کا نقصان ہوا، جماعت اسلامی نے حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا
لاہور(این این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے پی ٹی آئی حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر قوم کے سامنے رکھ دیا۔ 11صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے گزشتہ 38ماہ میں کس طرح بیڈ گورننس، مہنگائی، بے روزگاری، معیشت کی تباہی، وعدہ… Continue 23reading چینی سکینڈل، آٹا بحران، ایل این جی اور پیٹرول سکینڈل میں مجموعی طور پر قومی خزانے کو لگ بھگ 500ارب کا نقصان ہوا، جماعت اسلامی نے حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا