اب تک دو لاکھ کرونا وائرس کے مشتبہ افراد کا ٹیسٹ نہ ہو سکا، ملک بھر میں وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ مزید بڑھ گیا، انتہائی سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے پونے 2 لاکھ سے زائد مشتبہ افراد ٹیسٹ سے محروم رہے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع صحت کے حوالے سے بتایاکہ ملک میں اب تک کورونا وائرس کے شبے میں اسپتال پہنچنے والے ڈھائی لاکھ افراد میں صرف… Continue 23reading اب تک دو لاکھ کرونا وائرس کے مشتبہ افراد کا ٹیسٹ نہ ہو سکا، ملک بھر میں وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ مزید بڑھ گیا، انتہائی سنسنی خیز انکشافات