کشکول کا سائز ہر سال بڑا ہوتا جارہا ہے،چوروں کا دفاع ریلوکٹے کررہے ہیں، ن لیگ نے وزیراعظم کو منگترل خان قرار دیدیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کے رل خان نے قوم کو بھیک مانگنے کے طریقے اور لنگر خانوں کا راستہ بتادیا ہے،منگترل خان کے کشکول کا سائز ہر سال بڑا ہوتا جارہا ہے،چینی ،آٹا ،ادویات اور پیٹرول چوروں کا دفاع ریلوکٹے کررہے ہیں۔اپنے… Continue 23reading کشکول کا سائز ہر سال بڑا ہوتا جارہا ہے،چوروں کا دفاع ریلوکٹے کررہے ہیں، ن لیگ نے وزیراعظم کو منگترل خان قرار دیدیا