اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو سخت مزاحمت کا سامنا، دونوں بڑی جماعتوں کے کردار پر سوال اٹھا دیے گئے
اسلام آباد ( آن لائن) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا،چھوٹی جماعتوں نے دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے کردار پر شدید اعتراضات کی۔ جمعرات کے روزجے یو آئی کے رہنما اور رہبر کمیٹی کے کنوینئراکرم درانی کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کیاجلاس… Continue 23reading اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو سخت مزاحمت کا سامنا، دونوں بڑی جماعتوں کے کردار پر سوال اٹھا دیے گئے