چیک پوائنٹ پر شناخت کیلئے گاڑی نہ روکنے پر سکیورٹی اہلکار نے گولیاں چلا دیں،گاڑی کے اندر کون تھااورپھر اسکے ساتھ کیا ہوا؟تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نیول کمپلیکس کے گیٹ پر گاڑی شناخت کیلئے نہ روکنے پر نیوی گارڈ نے فائرنگ کر دی جس کے باعث گاڑی میں موجود پاکستان ایئر فورس کے اعلیٰ افسر کا بیٹا گولی لگنے کے بعد مبینہ طو رپر معذور ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading چیک پوائنٹ پر شناخت کیلئے گاڑی نہ روکنے پر سکیورٹی اہلکار نے گولیاں چلا دیں،گاڑی کے اندر کون تھااورپھر اسکے ساتھ کیا ہوا؟تہلکہ خیز انکشاف