بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ نے گزشتہ سال اچانک دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کوبڑامعاوضہ ادا کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2022

نیوزی لینڈ نے گزشتہ سال اچانک دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کوبڑامعاوضہ ادا کردیا

کراچی، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کوگزشتہ سال ستمبر 2021 میں اچانک دورہ ختم کرنے پر معاوضہ ادا کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ نے غلطی کا ازالہ کرتے ہوئے دورہ پاکستان ختم کرنے پر پی سی بی کو زرتلافی ادا کر دیا، گوکہ اصل رقم ظاہر… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے گزشتہ سال اچانک دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کوبڑامعاوضہ ادا کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دسمبر، جنوری میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ دس وائیٹ بال میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

مشکل حالات میں دورہ کرنے پر ممنون نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستانی ٹیم کیلئے محبت بھرا پیغام

datetime 7  جنوری‬‮  2021

مشکل حالات میں دورہ کرنے پر ممنون نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستانی ٹیم کیلئے محبت بھرا پیغام

لاہور (یواین پی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کورونا وائرس کے سبب مشکل حالات کے باوجود دورہ کرنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر نیوزی لینڈ بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر کھلاڑیوں کی میدان میں مصافحہ کرنے کی تصاویر بھی جاری کیں۔ اس کے کیپشن میں کیوی کرکٹ… Continue 23reading مشکل حالات میں دورہ کرنے پر ممنون نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستانی ٹیم کیلئے محبت بھرا پیغام

ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے کیوی کھلاڑی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں برابر کے حصہ دار ہونگے

datetime 19  جولائی  2019

ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے کیوی کھلاڑی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں برابر کے حصہ دار ہونگے

ویلنگٹن( آن لائن )نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ سکواڈ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو ایک ہی پیمانے میں تول دیا ہے اور 3 ملین ڈالر کی انعام رقم پورے سکواڈ میں یکساں طور پر تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ فائنل ٹائی ہونے کے باوجود کم بانڈریز کی وجہ سے… Continue 23reading ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے کیوی کھلاڑی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں برابر کے حصہ دار ہونگے

کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹرزپرڈالرز کی بارش کردی، ملک کا نام سامنے آگیا

datetime 15  اگست‬‮  2016

کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹرزپرڈالرز کی بارش کردی، ملک کا نام سامنے آگیا

آکلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نیویمن کرکٹرزپرڈالرز کی بارش کردی، ویمن کرکٹرز کو اب سالانہ 20 سے34 ہزار ڈالرز ملیں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے ساتھ نئے معاہدے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹاپ ویمن کرکٹرز کی نظریں معاوضے میں اضافے پر لگی ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ اور نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے… Continue 23reading کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹرزپرڈالرز کی بارش کردی، ملک کا نام سامنے آگیا