ایران کی سرکاری نیوزویب سائٹس ضبط کنٹرول امریکا نے اپنے ہاتھ میں لے لیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایران کے دوسرکاری خبری گروپوں پریس ٹی وی اور العالم کی ویب سائٹس اوریمن کی حوثی ملیشیا کے زیرانتظام المسیرہ ٹی وی کی ویب سائٹ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ان کے صفحہ اول پر اپنا بیان پوسٹ کردئیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان میں سے… Continue 23reading ایران کی سرکاری نیوزویب سائٹس ضبط کنٹرول امریکا نے اپنے ہاتھ میں لے لیا