نیب اور ایف آئی اے کی ناک تلے ایک اور مالیاتی سکینڈل دستک دینے لگا،عوام کو سہانے مستقبل کا خواب دکھا کر تجوریاں بھر لی گئیں
اسلام آباد(آن لائن)نیب اور ایف آئی اے کی ناک تلے جڑواں شہروں میں ہاؤسنگ سکیم کی آڑ میں ایک اور مالیاتی سکینڈل دستک دینے لگا۔صرف600کنال زمین رکھنے والی بلیوورلڈ سٹی نے جڑواں شہروں سمیت پورے پاکستان میں دو لاکھ سے زائد پلاٹوں کی فائلیں فروخت کرکے مال تجوریوں میں بھر لیا۔چکری کے قریب سڑک کے… Continue 23reading نیب اور ایف آئی اے کی ناک تلے ایک اور مالیاتی سکینڈل دستک دینے لگا،عوام کو سہانے مستقبل کا خواب دکھا کر تجوریاں بھر لی گئیں