آصف زرداری، مریم نواز اور شہباز شریف کو ریلیف نہیں ملےگا ٗ تیسرا نیب آرڈیننس جاری
اسلام آباد(این این آئی)صدر عارف علوی کی منظوری کے بعد نیب آرڈیننس میں تیسری ترمیم کر دی گئی ، جس کے تحت عوام الناس سے دھوکہ اور فراڈ کیسز واپس نیب کے حوالے کر دئیے گئے ہیں، آصف زرداری، شاہد خاقان، مریم نواز ، شہباز شریف کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ صدر کی منظوری… Continue 23reading آصف زرداری، مریم نواز اور شہباز شریف کو ریلیف نہیں ملےگا ٗ تیسرا نیب آرڈیننس جاری