نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ ،وزیر اعظم نے اہم احکامات جاری کردئیے
اسلام آباد (این این آئی)نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر وزارت قانون پیر تک نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری صدر کو بھجوائے گی۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون کو احکامات جاری کردئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر… Continue 23reading نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ ،وزیر اعظم نے اہم احکامات جاری کردئیے