نئے تعلیمی سال سے یکساں تعلیمی نظام نافذ کردیا گیا
لاہور(این این آئی )صوبہ پنجاب میں نئے تعلیمی سال سے یکساں تعلیمی نظام نافذ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں اگلے تعلیمی سال میں یکساں تعلیمی نظام نافذ کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کیا گیا ہے ، جس کے مطابق پنجاب بھر میں یکسان تعلیمی نظام 2اگست سے نافذ ہوگا ، اس ضمن… Continue 23reading نئے تعلیمی سال سے یکساں تعلیمی نظام نافذ کردیا گیا