نک جونس نے جلد والد بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا
نیویارک /ممبئی (این این آئی)بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نے رواں ماہ دسمبر کے آغاز میں بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں شادی کی تھی۔ان دونوں نے عیسائی اور ہندو رسومات کے تحت شادی کی تھی اور بعد ازاں انہوں نے دہلی میں ایک دعوت کی تقریب کا… Continue 23reading نک جونس نے جلد والد بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا