سینٹ کے الیکشن میں نوٹوں کی چمک جیت گئی ،جمہوریت ہار گئی

4  مارچ‬‮  2021

سینٹ کے الیکشن میں نوٹوں کی چمک جیت گئی ،جمہوریت ہار گئی

لاہور(آن لائن)وزیرا علی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سینٹ کے الیکشن میں نوٹوں کی چمک جیت گئی اورجمہوریت ہار گئی۔یوسف رضا گیلانی کی جیت دراصل جمہوری اقدار کی ہار ہے۔جعلی راجکماری جہاں گیلانی کی فتح کا جشن منا رہی ہے وہیں فرزانہ کوثر کی ہار کو اپنے… Continue 23reading سینٹ کے الیکشن میں نوٹوں کی چمک جیت گئی ،جمہوریت ہار گئی