نواز شریف کے کزن گرفتار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری پر ایف بی آر کا بڑا آپریشن،سابق وزیراعظم نوازشریف کے کزن اور اتفاق آئرن انڈسٹریز کے سی ای او خالق شریف کو کروڑوں روپے کا ڈیفالٹر ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ قومی اخبار دنیا کی رپورٹ کے مطابق فراڈکے ذریعے دو مرتبہ ان پٹ ایڈجسٹمنٹ حاصل کرنے کی… Continue 23reading نواز شریف کے کزن گرفتار