نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس شریف کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور(این این ائی) ایف آئی اے امیگریشن نے سابق وزیراعظم یوسف عباس شریف کو بیرون ملک جانے سے روکدیا، نیب کی جانب سے یوسف عباس شریف سے چوہدری شوگر ملز مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں انکوائری کر رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس شریف حج… Continue 23reading نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس شریف کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، بڑا قدم اُٹھالیاگیا