نواز شریف کی تقاریر پر پابندی عائد
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی چینلز کو پیمرا نے احکامات جاری کئے ہیں کہ وہ نواز شریف کی تقریر یا بیان کو ٹی پر نشر نہ کریں، پیمرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق زیر التوا مقدمات کی سماعت تک کسی بھی ملزم کی تقریر یا بیان نشر نہیں کیا جائے… Continue 23reading نواز شریف کی تقاریر پر پابندی عائد