بغاوت کا مقدمہ، نواز شریف کے ساتھ ساتھ شاہد خاقان عباسی بھی زد میں آ گئے، دھماکہ خیز احکامات جاری، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی
لاہور (نیوز ڈیسک) 29 جون کو لاہور ہائی کورٹ میں بغاوت کے مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق… Continue 23reading بغاوت کا مقدمہ، نواز شریف کے ساتھ ساتھ شاہد خاقان عباسی بھی زد میں آ گئے، دھماکہ خیز احکامات جاری، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی