نوازشریف کی روانگی، حتمی اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے۔ ایک بیان میں ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے… Continue 23reading نوازشریف کی روانگی، حتمی اعلان کردیاگیا