اب نواز شریف کو جیل میں قید رکھنا غیر قانونی ہے ٹویٹر پر” # نواز شریف کو رہا کرو“ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی جانب سے احتساب عدالت ارشد ملک کو عہدے کے ہٹانے کے فیصلے کے بعد ٹویٹر پر #نوازشریف کورہاکرو ،ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوشل میڈیا پر صارفین نے نواز شریف کی رہا ئی کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایک صارف نے لکھا کہ… Continue 23reading اب نواز شریف کو جیل میں قید رکھنا غیر قانونی ہے ٹویٹر پر” # نواز شریف کو رہا کرو“ٹاپ ٹرینڈ بن گیا