میچ سے قبل پاک افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی، تصاویر وائرل
شارجہ (این این آئی)پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں نے ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ سے قبل ایک ساتھ نماز مغرب ادا کی۔پا ک افغان میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے افطار کے بعد نماز مغرب ایک ساتھ گراؤنڈ میں ادا کی۔ایک ساتھ نماز کی ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔خیال… Continue 23reading میچ سے قبل پاک افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی، تصاویر وائرل