پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے لئے اسکواڈز کو حتمی شکل دیدی گئی
لاہور ( این این آئی) پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان 5فرری کو ہونے والے نمائشی میچ کے حوالے سے اسکواڈز کو حتمی شکل دیدی گئی۔ذرائع کے مطابق نمائشی میچ کے لئے بابراعظم پشاور زلمی کی اور سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی کریں گے، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں… Continue 23reading پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے لئے اسکواڈز کو حتمی شکل دیدی گئی