طالبان نے نشے کے عادی افراد کی پکڑ دھکڑ شروع کردی
کابل ( آن لائن )افغان دارالحکومت کابل میں طالبان نے نشے کے عادی افراد کے خلاف اقدامات شروع کردیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجوؤں کی جانب سے کابل کے پلوں کے نیچے موجود سیکڑوں نشے کے عادی افراد کو ابن سینا میڈیکل اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری تصاویر اور… Continue 23reading طالبان نے نشے کے عادی افراد کی پکڑ دھکڑ شروع کردی