بیوروکریسی میں بھی اکھاڑ پچھاڑ شروع ، اعلیٰ سرکاری خاتون افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

24  اپریل‬‮  2019

بیوروکریسی میں بھی اکھاڑ پچھاڑ شروع ، اعلیٰ سرکاری خاتون افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد بیوروکریسی میں بھی اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوگئی ہے ۔نئے وزیر پیٹرولیم عمر ایوب نئی ٹیم لانے کیلئے تیا ر ہیں ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اسپیشل سیکرٹری پیٹرولیم ناہید درانی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ۔نوٹیفیکیشن کے… Continue 23reading بیوروکریسی میں بھی اکھاڑ پچھاڑ شروع ، اعلیٰ سرکاری خاتون افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا