ناظم جوکھیو کیس، رکن سندھ اسمبلی سمیت 8ملزمان پر فرد جرم عائد
کراچی(این این آئی)کراچی کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پی پی کے رکن سندھ اسمبلی سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں ہوئی جس میں عدالت نے رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 8ملزمان پر فرد جرم عائد… Continue 23reading ناظم جوکھیو کیس، رکن سندھ اسمبلی سمیت 8ملزمان پر فرد جرم عائد