نازیہ حسن فاؤنڈیشن کو برطانوی کمپنیز ہاؤس کی جانب سے تحلیل کر دیا گیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)نازیہ حسن فائونڈیشن کو یو کے کمپنیز ہائوس کی جانب سے تحلیل کر دیا گیا ہے، موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نازیہ حسن فائونڈیشن (این ایچ ایف)کو چیرٹیبل آرگنائزیشن چلانے کے ذمہ دار ٹرسٹیز اور گلوکارہ نازیہ حسن کے ورثے کو آگے بڑھانے میں غفلت برتنے اور قانونی تقاضے پورے کرنے میں… Continue 23reading نازیہ حسن فاؤنڈیشن کو برطانوی کمپنیز ہاؤس کی جانب سے تحلیل کر دیا گیا