حکومت کا 382 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن )وفاقی حکومت نے مالی سال 2021-22 میں 382 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔382 ارب روپے کے ریونیو اقدامات سامنے آگئے۔بجٹ دستاویز کے مطابق کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 52 ارب روپے کے ریونیو اقدامات تجویز کئے ہیں ۔سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں… Continue 23reading حکومت کا 382 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ