اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

جیل بھرو تحریک کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی تیار

datetime 13  مارچ‬‮  2023

جیل بھرو تحریک کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی تیار

کراچی (این این آئی)جیل بھرو تحریک کی ناکامی اور ٹائیگر فورس کی بغاوت کے بعد پی ٹی آئی نے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر لیا سینئر رہنماں کی جانب سے اعلی قیادت کو ملک گیر احتجاج کی تجویز دے دی گئی آئندہ چند روز میں تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب… Continue 23reading جیل بھرو تحریک کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی تیار

پی ٹی آئی نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر نئی حکمت عملی مرتب کر لی

datetime 13  فروری‬‮  2023

پی ٹی آئی نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر نئی حکمت عملی مرتب کر لی

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر نئی حکمت عملی مرتب کر لی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 90 دن میں عام انتخابات نہ ہونے پر آئین بچاؤتحریک شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا… Continue 23reading پی ٹی آئی نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر نئی حکمت عملی مرتب کر لی