میٹرک امتحانات سے فارغ طلبہ یونیورسٹی آف کیمبرج کی طرز پراولیول امتحان دے سکیں گے،شرائط سامنے آگئیں
لاہور( این این آئی )میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبا ء وطالبات یونیورسٹی آف کیمبرج کی طرز پر25 سے31 جولائی تک اولیول امتحان دے سکیں گے۔پنجاب حکومت طلبا و طالبات کی تعلیمی استعداد کو پر کھنے کے لیے او لیول طرز کا امتحان لے گی جس میں میٹرک سال 2019 میں امتحان دینے… Continue 23reading میٹرک امتحانات سے فارغ طلبہ یونیورسٹی آف کیمبرج کی طرز پراولیول امتحان دے سکیں گے،شرائط سامنے آگئیں