حکومت نے میٹرو بس سروس اور اورنج لائن ٹرین منصوبے میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا،بجٹ پر بوجھ بنانے کی بجائے خودکفیل بنانے کافیصلہ
لاہور(این این آئی) کنٹریکٹر نواز پالیسی کی بجائے عوام نواز پالیسی کے تحت کام کریں گے ، ٹھیکے اقرباء کی بجائے مقامی افراد کو دئیے جائیں گے تاکہ مقامی کاروبار کو وسعت ملے ،میٹرو بس سروس اور اورنج لائن ٹرین کو بجٹ پر بوجھ بنانے کی بجائے بتدریج خودکفیل بنائیں گے ، کسی منصوبہ کو… Continue 23reading حکومت نے میٹرو بس سروس اور اورنج لائن ٹرین منصوبے میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا،بجٹ پر بوجھ بنانے کی بجائے خودکفیل بنانے کافیصلہ