’’ایک بار پھر سٹیج سجانے کی تیاریاں ‘‘
لاہور(آن لائن) کھیلوں کے شائقین کے لیے ایک اور اچھی خبر ،پاکستان ڈیوس کپ گروپ ٹو سیمی فائنل کی میزبانی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ہانگ کانگ کی پاکستان سے ڈیوس کپ ٹائی منتقل کرنے کی اپیل مسترد کردی ، پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیوس کپ مقابلے سات سے نو… Continue 23reading ’’ایک بار پھر سٹیج سجانے کی تیاریاں ‘‘