میزان بینک کے مجموعی منافع میں 30فیصد اضافہ
کراچی (این این آئی) میزان بینک لمٹیڈ نے 30جون2018ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے منافع میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اس عرصے کے 3.16ارب روپے بعد از ٹیکس منافع مقابلے میں 4.12 ارب روپے رہا۔ بینک کی فی شئیر آمدنی 3.88 روپے رہی۔ اس بات کا… Continue 23reading میزان بینک کے مجموعی منافع میں 30فیصد اضافہ