سابق صوبائی وزیر خزانہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے سابق وزیر خزانہ میر عاصم کرد گیلو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں چیف وہپ اور سیکرٹری فنانس سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے سابق وزیر خزانہ میر عاصم کرد گیلو نے ملاقات کی جس میں پارٹی کے صوبائی صدر میر چنگیز جمالی بھی موجود تھے… Continue 23reading سابق صوبائی وزیر خزانہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی