بختاور بھٹو نے بیٹے کی پہلی واضح تصویر شیئر کر دی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کی تصویر شیئر کی ہے جس پر بڑی تعداد… Continue 23reading بختاور بھٹو نے بیٹے کی پہلی واضح تصویر شیئر کر دی