اقوام متحدہ کے ”سائپرس“ مشن پر تعینات پاک فوج کی میجر فوزیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، عالمی ادارے کا خراج تحسین
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی خواتین ملک میں ہر شعبے میں اپنا کردار بخوبی ادا کر رہی ہیں، پاکستانی خواتین کسی طرح بھی مردوں سے کم محنتی نہیں، عام دفتر سے لے کر میڈیکل کے شعبے تک خواتین اب پیش پیش ہیں، اب پاکستانی خواتین ائیرفورس، نیوی اور پاک فوج میں بھی اپنی خدمات انجام… Continue 23reading اقوام متحدہ کے ”سائپرس“ مشن پر تعینات پاک فوج کی میجر فوزیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، عالمی ادارے کا خراج تحسین