دو وقت کی روٹی مشکل ہے تو پھر مہنگے پھل اور سبزیاں کہاں سے خریدیں، عوام کا شدید ردعمل
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی ناجائز منافع خور وں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جبکہ بازاروں میں سبزیوں، پھلوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر اور گردونواح میں دودھ فروش نے رمضان المبار ک کی… Continue 23reading دو وقت کی روٹی مشکل ہے تو پھر مہنگے پھل اور سبزیاں کہاں سے خریدیں، عوام کا شدید ردعمل