موروثی بیماری میں مبتلا سعودی بچی کو دنیا کا مہنگا ترین انجکشن مفت لگا دیا گیا
ریاض(این این آئی) سعودی شہری مساعد الشہرانی نے کہا ہے کہ کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال نے اپنے یہاں زیر علاج میری بچی کو80لاکھ ریال کا ایک انجکشن مفت فراہم کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق بچی کے والد نے بتایا کہ ان کی بچی عضلات کے موروثی مرض میں مبتلا ہے، اسے دنیا کا مہنگا… Continue 23reading موروثی بیماری میں مبتلا سعودی بچی کو دنیا کا مہنگا ترین انجکشن مفت لگا دیا گیا