مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز کیلئے سماجی فاصلے کی شرط ختم،سماجی فاصلے کے بغیر نمازادا کرنے کے روح پرور مناظر
مکہ مکرمہ (آن لائن)مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے عائد کی گئی سماجی فاصلے کی پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں۔الحرمین الشریفین انتظامیہ نے سماجی فاصلے کیلئے لگائی گئی علامتیں ہٹا دی ہیں جس کے بعد مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں اتوار سے سماجی فاصلے کے بغیر… Continue 23reading مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز کیلئے سماجی فاصلے کی شرط ختم،سماجی فاصلے کے بغیر نمازادا کرنے کے روح پرور مناظر