عوام کی سستی سواری بھی مہنگی ہو گئی، موٹر سائیکلوں کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی(این این آئی)سیلرز نے ہونڈا اور سوزوکی موٹر سائیکلوں کی قیمت بڑھادی،اگر آپ ہونڈا 125 موٹر سائیکل فوری طور پر خریدنا چاہتے ہیں تو کمپنی نرخ ایک لاکھ 30 ہزار روپے پر 15 ہزار روپے تک اضافی رقم دینے کیلئے تیار ہوجائیں، یا دوسری صورت میں آپ کو ایک ماہ انتظار کرنا ہوگا۔موٹر سائیکل کمپنیوں… Continue 23reading عوام کی سستی سواری بھی مہنگی ہو گئی، موٹر سائیکلوں کی قیمت میں بڑا اضافہ