کوروناوائرس کا پھیلائو ، موٹروے کو پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر موٹروے پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان موٹر وے محمد گلزا ر نے بتایا کہ پرائیویٹ گاڑیاں موٹر وے پر سفر کرسکیں گی جبکہ اشیائے خوردونوش اور تیل سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو بھی سفر کی… Continue 23reading کوروناوائرس کا پھیلائو ، موٹروے کو پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دیا گیا