جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

مونس الٰہی اور حسین الٰہی اچانک سپین روانہ ہو گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

مونس الٰہی اور حسین الٰہی اچانک سپین روانہ ہو گئے

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی اور حسین الٰہی سپین روانہ ہو گئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مونس الٰہی اور حسین الٰہی چارٹر طیارے کے ذریعے اسپین روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق مونس الٰہی اور حسین الٰہی اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔