اٹھارویں ترمیم کے خلاف منظم سازش کی جارہی ہے، مولانا عطاالرحمان نے دھماکہ خیز بات کر دی
پشاور (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف )کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کورونا کا نام لے کر خود کو ہر چیز سے بری الزمہ قرار نہیں دے سکتی، اٹھارویں ترمیم کے خلاف ایک منظم سازش کی جارہی ہے۔پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرس کا اہتمام کیا… Continue 23reading اٹھارویں ترمیم کے خلاف منظم سازش کی جارہی ہے، مولانا عطاالرحمان نے دھماکہ خیز بات کر دی