منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک) مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ شہید ہوگئے ہیں موٹر سائیکل سواروں نے مولانا سمیع الحق کی گاڑی پر دو اطراف سے فائرنگ کی ، مولانا سمیع الحق کو ہسپتال لے جایاجارہاتھاکہ راستے میں ہی انتقال کرگئے،… Continue 23reading مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے