ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ شہید ہوگئے ہیں موٹر سائیکل سواروں نے مولانا سمیع الحق کی گاڑی پر دو اطراف سے فائرنگ کی ، مولانا سمیع الحق کو ہسپتال لے جایاجارہاتھاکہ راستے میں ہی انتقال کرگئے،

جبکہ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ایک ہاﺅسنگ سوسائٹی میں مولانا سمیع الحق پر حملہ کیاگیا اور چاقوﺅں کے وارکرکے انہیں شدید زخمی کردیا، انہیں ہسپتال منتقل کیاجارہاتھا کہ وہ راستے میں شہید ہوگئے، واقعے کے بعد علاقے کو سیکورٹی اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا ہے اور دنیا بھر سے تعزیت کی جارہی ہے،۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…