نجی و سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

6  جولائی  2020

نجی و سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، گرمی کی تعطیلات میں 15 جولائی تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔محکمہ سکولزایجوکیشن نے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے قیاس آرائیاں دور کرنے کیلئے تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نو ٹیفکیشن کے مطابق گرمیوں کی تعطیلات… Continue 23reading نجی و سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری