مودی اور اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی صورتحال پر گفتگو
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے بھارت میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے متاثرین سے اظہار افسوس کیا، ترک صدر نے کہا کہ عالمی امن و سلامتی کو… Continue 23reading مودی اور اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی صورتحال پر گفتگو