منا بھائی سیریز کی تیسری فلم پر کام کی تصدیق
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کے معروف ڈائریکٹر راجکمار ہیرانی نے منا بھائی سیریز کی تیسری فلم بنانے کی تصدیق کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سنجے دت کی سوانح حیات پر مبنی فلم’’سنجو‘‘ کے ڈائریکٹر نے اگلی فلم منا بھائی 3 بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ اس سیریز کی 2 فلمیں منا بھائی… Continue 23reading منا بھائی سیریز کی تیسری فلم پر کام کی تصدیق